فوج چاہے کسی بھی ملک کی ہو اس کی اولین ذمہ داری اپنے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرنا اور اپنے شہریوں کا تحفظ یقینی بنانا ہوتی ہے- اسی اعتبار سے دنیا کے تقریباً تمام ممالک نے اپنی افواج قائم کر رکھی ہیں جو کہ کئی منفرد صلاحیتوں کی مالک ہونے کے علاوہ جدید جنگی ہتھیاروں سے بھی لیس ہیں-تاہم ان خصوصیات کے حصول کے لیے ہر ملک ایک بھاری دفاعی بجٹ مختص کرتا ہے جو کہ مکمل طور پر افواج اور اس سے متعلقہ امور پر خرج کیا جاتا ہے- ہم یہاں دنیا کے ایسے 10 سرفہرست ممالک کا ذکر
0 Comments