بنائے نئے نئے دوست
جن کو آپ جانتے تک نہیں ایسے دوست
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کو نئے نئے دوست بنانے کا بہت شوق ہوتا ہے 
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں دنیا کے اتنے شہر نہیں ہیں جتنے ان کے دوست ہوتے ہیں 
ایک شہر میں دس دوست  ہوتے ہیں
بلکہ آپ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ ان کا شوق ہی ہوتا ہے دوست بنانا
یہ ایک اچھا شگون ہے یہ بری بات نہیں ہے دوست جتنے بھی ہوں کم ہی ہیں
ان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ دن بنے دوست بھرتے ہی جائیں بڑھتے ہی جائیں
اسی لئے وہ اپنے دوستوں کی لسٹ میں اضافہ کرنے کے لئے روز بروز کوئی نہ کوئی 
طریقہ اختیار کرتے ہیں جس سے اور زیادہ دوست بنتے جائیں
پہلے تو کافی دشوار تھا کافی مشکل تھا وہ اخبارات وغیرہ دیکھتے تھے 
اور خط وغیرہ لکھا کرتے تھے  لیکن ابھی تو بہت ہی آسان آ گیا ہے آپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے 
ٹیکنالوجی نے ج دوسری سہولیات دی ہیں وہیں پر یہ بھی سہولت دی ہے جب سے یہ موبائل آگیا ہے
اب تو اینڈرائیڈ نے بہت ہی آسان کردیا ہے جب سے یہ ٹیکنالوجی ہے فرینڈ تو بننے آسان ہو گئے ہیں
آپ کو play store سے بہت ساری ایسی ایپلیکیشن مل جائیں گی جس کے ذریعے آپ فرینڈ بنا سکتے ہیں
اسی طرح اس میں بھی نیچے ایک ایسی ہی ایک ایپلیکیشن لے کر آیا ہوں جس کا نام ہے CHATOUS
 آپ اس کو ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر سکتے ہیں
 یہ آپ کو فری میں رینڈملی چیٹ کا آپشن دیتی ہے
 اگر آپ پیسے یوز کرنا چاہتے ہیں تو وہ بھی اس کا سکتے ہیں
 میں تو فری میں ہی آپ کو کہوں گا کہ استعمال کیجیے 
فری میں گپ شپ لگانے کے لیے میرے خیال میں یہ ایک بہترین ایپلیکیشن ہے 
اس کا کوئی اور نیم البدل نہیں ہے ہر ایک ایپلیکیشن اپنے خاصیت رکھتی ہے اس میں کچھ اور خاصیت ہیں 
جو آپ استعمال کریں گے تو آپ کو پتہ چل جائے گا اسکو استعمال کرنے کا طریقہ 
میں نے نیچے آپ کو اپنی ویڈیو میں دکھا دیا ہے آپ اسے کیسے استعمال کر سکتے ہیں
 اگر آپ نے ابھی تک ہمارے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا تو اسے بھی سبسکرائب کر لیجئے گا ساجد گھنٹی کا بیل ایک نے اسے بھی پریس کر لیجئے گا ہماری ویڈیو کو لائیک بھی کیجئے گا اس کا لنک جو ہے 
وہ آپ کو ویڈیو کے نیچے مل جائے گا 



 

Video chat and meet new people instantly with the very simple Chatspin app. 
...

✔ Talk to Strangers Video chat with random people worldwide or nearby using your smartphone camera.

✔ Anonymous & Secure The absence of logins or profiles allow you to use Chatspin anonymously. 

Get More Features with Chatspin Plus: ★ Connect with people nearby or worldwide with location filters 
https://photos.app.goo.gl/SgAzapPBFfgE7wTaA
★ Chat with only girls or guys based on your preference 

★ HD quality video streaming cam-to-cam chat




DOWNLOAD