اب آپکی  کبھی بھی   میموری فل نہیں ہوگی
Duplicates Cleaner
اپنے موبائل کی اسٹوریج ختم ہونے سے آپ اگر پریشان ہیں تو 

اس چھوٹی سی ایپلی کیشن کو انسٹال کر لیجئے آپ کو تمام 

معلومات مل جائیں گی 
یہ اپلیکیشن آپ کو play store سے مل جائے گی بالکل آسانی سے کوئی اتنی بڑی 
مشکل نہی ہیں 
یہ اپلیکیشن آپ کو بتاتی ہے کہ آپ کے موبائل میں کون سی فائل ایک سے زیادہ بار ہے وہ جتنی بار آئے گی وہ آپ کے سامنے رکھ دے گی آپ چاہیں اسے ڈیلیٹ کریں یا پھر رکھ دی 
ہماری سٹوریج اسی لئے ختم ہوتی ہے یا ہمیں پتا نہیں چلتا ہم ایک ہیں فائل کو کئی بار ڈونلوڈ کر لیتے ہیں تو اس وجہ سے میں بہت دقت ہوتی ہے 
اگر آپ کو کسی چیز کی سمجھ نہیں آ رہی تو میں نے اس کو اپنی ویڈیو میں بیان کردیا ہے آپ اس کو دیکھ سکتے ہیں 
میں نے انسٹال کرکے آپ کو بتایا ہے کہ یہ کیسے کام کرتی ہے آپ یہ نیچے آنے والی ویڈیو کو دیکھ سکتے ہیں 




Find & Clean "Genuine" Duplicate Images, 
Audio files, Videos & Documents in Most Simplest
 Way! Using Our Duplicates Cleaner, Get Rid Off Inefficient & Time Consuming Duplicate Finders, Our Duplicates Cleaner Uses Several "Proprietary Techniques" to Find Genuine Duplicates in Most Efficient Way Than any other app in store.

Features 
  • Easy to use
  • Free installing
  • No need much storage
  • Offline work no data required 
  • Anytime anywhere use
  • Available  to play store
  • Images' audio supported
  • No showing add
Now you thinking where you can get?
Dont worry here under below  word 
Download .   only prees there  and 
App automaticly dowonloading will start
If any problam  contact us
 
DOWNLOAD