مشت زنی یعنی مٹھ کا ہربل علاج

نسخہ اُؐم الشفاء
بکری کے گردے کی چربی 25 گرام روغن گل 40 گرام روغن بابونہ 40 گرام گاؤزبان 40 گرام
مصطگی 6 گرام


ترکیب تیاری ۔

مشت زنی یعنی مٹھ کا ہربل علاج

ان تمام دواؤں کو گرم کر کے سات دن تک مالش کریں اس کے بعد دیکھیں کہ پٹھے نرم ہو گئے ہیں تو آنبہ ہلدی 12 گرام برادہ کچلہ 12 گرام مالکنگنی 12 گرام اور نارجیل 12 گرام ان سب کو باریک کر کے کپڑے کی سات پوٹلیاں بنا لیں اور رات کو گرم کر کے روزانہ پوٹلی سے ایک ہفتہ 15،20 منٹ تک سینک کریں
انشاءاللہ مشت زنی سے ہونے والے نقصان کے ازالہ ہو گا عضو خاص کا ڈھیلا پن ختم ہو گا اورعضو خاص میں پہلے جیسا جوش آئے گا اور عضو خاص کا ٹیڑھا پن دور ہو گا ۔
یہ نسخہ تیار بھی مل سکتا ہے اور ہم پوری دنیا میں سپلائی بھی دیتےہیں