آپ اپنی دکان کا ایڈریس کیسے ڈال سکتے ہیں گوگل میپ میں
اپنے کرنا یہ ہے کہ میری ویڈیو کو آخر تک دیکھتے رہنا ہے
میں اس ویڈیو میں آپ کو بالکل آسانی کے ساتھ سکھا دوں گا
کہ آپ کیسے اپنا ایڈریس دکان ہو یا پھر گھر ہو یا پھر کوئی اور ورکشاپ یا پھر کسی سکول کا یا مسجد کا بنانا چاہتے ہیں ایڈریس گوگل میپ پر تو اس میں سکھا دیا ہے
آپ کو بالکل آسانی کے ساتھ آپ کو کوئی بھی مشکل پیش نہیں آئے گی
آپ اپنے اینڈرائڈ موبائل سے بنا سکتے ہیں
ٹیکنالوجی بہت ترقی کر رہی ہے اور گاؤں والوں کو بھی دور حاضر میں یہ سب سے ضروری ہے
0 Comments