KISI KO APNA GARWEDA BNANY KA WAZEFA

KISI KO APNA  GARWEDA BNANY KA WAWAZEFAA
﷽

اسلام علیکم  
بعض دفعہ آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا شوہر ایسے کام نہ 

نہ کرے جو آپ کو پسند نہیں ہے یا پھر آپ کا بیٹا ہوں یا آپ کا بھائی ہو یا بہن بیٹی ہو کوئی بھی ہو 
آپ چاہتے ہیں وہ نہ کرے جو آپ کو پسند نہیں ہے 
وہ آپ کی بات نہیں مانتے 
 تو آپ نے کرنا یہ ہے  کہ سورۃ النازعات 
مندرجہ زیل  آیت کو  روزانہ 101 مرتبہ پانی 
پانی پے دم کر کے پلا دو

انشااللہ خیر ہوگی


وَاَهۡدِيَكَ اِلٰى رَبِّكَ فَتَخۡشٰى‌ۚ






اور میں تجھے تیرے پروردگار کا رستہ بتاؤں تاکہ تجھ کو خوف (پیدا) ہو 

Then I will guide thee to thy Lord and thou shalt fear (Him). ﴾19﴿ ‏ 

Post a Comment

0 Comments