بیٹے کیلئے وظیفہ Wazaif for Baby Boy | WAZIFA For Acquiring Baby Boy

Wazaif for Baby Boy 

 WAZIFA For Acquiring Baby Boy

 بیٹے کیلئے وظیفہ


بسم اللہ الرحمن الرحیم 
السلام علیکم 
ہر بندے کی خواہش ہوتی ہے کہ اللہ تعالی اسے بیٹا دے 
بیٹیاں بھی رب کی رحمت ہوتی ہیں ہمارا معاشرہ بیٹیوں سے بے حد محبت کرتا ہے لیکن چاہت پھر بھی بیٹے کی ہوتی ہے 
بیٹی باپ سے بے حد محبت کرتی ہیں ہمارے معاشرے میں اور ہمارے معاشرے میں باپ کی بیٹی سے بے حد محبت کرتا ہے 
ہونا وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے کسی کو خدا بیٹے دیتا ہے کسی کو بیٹی 
نوازتا ہے کوئی ترس رہے ہیں بیٹی کے لئے اور کوئی ترس رہے ہیں بیٹے کے لئے 
اگر آپ بھی بیٹا چاہتے ہیں خدا تعالی سے امید چاہتے ہیں کہ آپ کو بیٹا آئے 
ہمیں اپنے خدا تعالی سے امید رکھنی چاہیے کیونکہ وہ ہر کسی کی سنتا ہے وہ دیتا ضرور ہے جواب کا فائدہ ہوتا ہے جس میں آپ کو فائدہ ہو 
ہم آپ کو یہاں ایک وظیفہ بتانے جارہے ہیں جس پر آپ عمل کریں انشاء اللہ آپ کے گھر اولاد نرینہ جانی بیٹا پیدا ہو گا 
اپنے کرنا یہ ہے کہ آپ نے سورہ یوسف کو اپنے ہاتھوں سے آخر تک لکھنا ہے یا پھر کسی سے لکھوا لینا ہے کوئی بھی حرف چھوٹ نہ پائے کوئی بھی حرف رہنا جائے اپنے مکمل لکھوا لینی ہے اگر آپ نہیں لکھ سکتے تو کسی سے لکھوا لینی ہے جتنا ہو سکے اتنی صاف ستھرائی کے ساتھ لکھی جائے
پھر اس کو ایک پلاسٹک کے میں لپیٹ کر اسکا تویز بناکر  
بیوی کے گلے میں ڈال دینا ہے ان شاء اللہ 
خیر ہوگی 

Write Surah Yusuf on a paper neatly.
.Not even 1 word of Surah Yusuf Shouldn`t b missing that paper in plastic and place it in Taweez of leather and
 give it to women to wear it...
Inshallah by the blessings of Allah`s Kalaam u will have baby boy soon.


Post a Comment

0 Comments