How to earn money from youtube and online

آپ کو یوٹیوب پر بہت سارے ایسے اشتہارات ملتے ہیں یا پھر فیس بک استعمال کرتے ہیں یا پھر آپ براؤزنگ کرتے ہیں تو آپ کو بہت سارے ایسے اس طرح لکھتے ہیں جن میں لکھا ہوتا ہے کہ آپ پیسے کمائیں آن لائن پیسے کمائیں . ۔
اب آپ فیس بک لاگ کرتے ہیں تو آپ کے سامنے بہت سارے ایسے اشتہار آتے ہیں یہاں پر لکھا ہوتا ہے 
بس تھوڑا سا کام کریں آن لائن اور پیسے کمائیں کاپی اور پیسٹ کریں اور پیسے کمائیں 
یوٹیوب پر اپنی ویڈیو اپلوڈ کریں اور پیسے کمائیں اور گوگل پر اپنی ویب سائٹ بنائیں فری میں بلاگ بنایا غیرہ و غیرہ 
 
یہاں پر ہم آپ کو بتاتے چلیں ان میں سے جو اکثر اختیارات ہوتے ہیں وہ پیک ہوتے ہیں اکثر جو ہیں وہ کسٹمرز کو دھوکا دینے اور ان کے ساتھ فراڈ کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں 

باقی رہی بات پیسے آن لائن کمانے کی تو ہاں ہم یہ آپ کو کہتے ہیں کہ آپ آن لائن پیسے کما سکتے ہیں بالکل فری میں آسانی کے ساتھ تھوڑی سی انویسٹ کر دیں 

اپنے انویسٹ کیا کھانی ہے آپ اگر زیادہ کام نہیں کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے پاس پہلے سے اینڈرائیڈ موبائل ہوگا تو آپ اس میں صرف اور صرف پیکج لگا کر پیسے کما سکتے ہیں 


تو یہاں پر ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ پیسے کما سکتے ہیں بلکل کما سکتے ہیں یہ بالکل آسانی کے ساتھ یہ بالکل ہنڈریڈ پرسنٹ سچ ہے 

یہاں پر میں آپ کو بتاتا چلوں کہ آپ بالکل آسانی کے ساتھ پیسے کما سکتے ہیں اس میں کوئی مشکل کام نہیں ہے کوئی ٹینشن والی بات نہیں ہے آپ سے پیسے کما سکتے ہیں آن لائن کمانے کے طریقے بہت ہیں لیکن یہاں ہم آپ کو بتا سکتے ہیں 

یہ بات بالکل سچ ہے آپ پیسے کما سکتے ہیں یوٹیوب چینل آپ سوچنے کیا یوٹیوب پر ویڈیو ہوتی ہے ہم پیسے کیسے کما رہے ہیں کم آئیں گے
بھائی یہ سردی ان کی ہے آپ کو پیسے ملیں گے آپ نے اپنی ویڈیو اپ لوڈ کرنی ہے جتنے بندے آپ کی ویڈیو دیکھیں گے اس اشتہار آئیں گے ان ویڈیوز پر پریوں والے ان ویڈیوز پر جو اختیار چلاتے ہیں ان میں سے کچھ خود رکھیں گے اور کچھ  
@ ۔ 4 @

۔ @ @


Our YouTube channel https://youtu.be/URPGnoQylWE

   Disclaimer Disclaimer: We DON’T Provide any streaming Apps. Above download link taken from non-affiliated site available on the internet. Send them DMCA First instead of us. All the information we have provided is purely for educational purposes. We don’t encourage you to download this App, rather, you can use the legit sources to watch your favorite videos.

Post a Comment

0 Comments